مودی پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتے؟ کرن رجیجو نے وجہ بتا دی

مودی پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتے؟ کرن رجیجو نے وجہ بتا دی

مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور کرن رجیجو نے وزیراعظم نریندر مودی کے باقاعدہ پریس کانفرنس نہ کرنے کا دفاع کیا ہے۔ ان کے مطابق پریس کانفرنس محض ایک رسمی عمل ہے اور مودی براہِ راست عوام سے رابطے کو ترجیح دیتے ہیں۔ رجیجو نے کہا کہ مودی نے صحافیوں کو متعدد انٹرویوز دیے ہیں اور طلبہ، سائنس دانوں، کھلاڑیوں، کسانوں اور دیگر طبقات سے بھی مسلسل بات چیت کی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے