پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کا الزام، دہلی پولس نے میاں بیوی کو گرفتار کیا

پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کا الزام، دہلی پولس نے میاں بیوی کو گرفتار کیا

دہلی پولس کی اسپیشل سیل نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے منسلک مبینہ جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک میاں بیوی کو گرفتار کیا ہے۔ پولس کے مطابق ساحل اور اس کی اہلیہ سمیرا پاکستان میں موجود انٹیلی جنس آپریٹرز کے رابطے میں تھے۔ پولس کا کہنا ہے کہ دونوں نے 8 بھارتی سم کارڈ دبئی کے راستے پاکستان بھیجے جن کے عوض انہیں 30 ہزار روپے دیے گئے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے