ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شاہی محل کے مطابق انہوں نے جمعہ کو اوسلو کے قومی اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 35 منٹ پر آخری سانس لی۔ وہ گزشتہ ہفتے ایک نایاب خون کی بیماری کے علاج کیلئے اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ہیرالڈ نے تقریباً 35 برس ناروے پر حکمرانی کی اور انہیں ایک مقبول اور اصلاح پسند بادشاہ کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں بی بی سی