وزیراعظم مودی تاشقند پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم مودی تاشقند پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی چار روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وہ صدر شوکت میرضیایف کے ساتھ وفد کی سطح پر بات چیت کریں گے۔ ازبکستان کے بعد وزیراعظم مودی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 26ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارت اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت تقریباً ایک ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے