پی ایم مودی کی ایرانی صدر سے مذاکرات، ایس سی او اجلاس کے موقع ہوئی ملاقات

پی ایم مودی کی ایرانی صدر سے مذاکرات، ایس سی او اجلاس کے موقع ہوئی ملاقات

وزیراعظم نریندر مودی نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے دوطرفہ ملاقات کی۔ فروری میں ایران جنگ شروع ہونے کے بعد دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی بالمشافہ ملاقات ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔ پی ایم مودی اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے دورے پر ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی