ایم آئی ایم کے قومی ترجمان سید عاصم وقار کانگریس میں شامل، اویسی کی پارٹی پر کی تنقید

ایم آئی ایم کے قومی ترجمان سید عاصم وقار کانگریس میں شامل، اویسی کی پارٹی پر کی تنقید

اے آئی ایم آئی ایم کے قومی ترجمان رہے سید عاصم وقار بدھ کو کانگریس میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے کہا ’’AIMIM صرف زبانی طور پر BJP کو ہٹانے کی بات کرتی ہے۔ لیکن زمینی سطح پر یہ ان جماعتوں سے لڑتی ہے جو بی جے پی کو ہٹانا چاہتی ہیں۔‘‘ وقار نے نئی دہلی میں، یوپی کانگریس انچارج راجندر پال گوتم، یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے اور کانگریس کے اقلیتی شعبہ کے چیئرمین عمران پرتاپ گڑھی کی موجودگی میں شمولیت اختیار کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی