رام مندر ٹرسٹ کے پہلے سی ای او کی ہوئی تقرری، تین نئے ارکان بھی شامل

رام مندر ٹرسٹ کے پہلے سی ای او کی ہوئی تقرری، تین نئے ارکان بھی شامل

ایئر مارشل (ریٹائرڈ) جتیندر مشرا کو رام مندر ٹرسٹ کا پہلا چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO)مقرر کیا گیا ہے۔ اس عہدے کیلئے ٹرسٹ کو 5,585 درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ مشرا دسمبر 1986 میں انڈین ایئر فورس میں فائٹر پائلٹ کے طور پر شامل ہوئے اور مئی 2026 میں 38 سال سے زائد سروس کے بعد ریٹائر ہوئے۔ٹرسٹ میں تین نئے ارکان بھی شامل کیے گئے ہیں جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی