اسمرتی مندانا نے متھالی راج کا ریکارڈ توڑا، خواتین کرکٹ کی ٹاپ اسکورر بن گئیں

اسمرتی مندانا نے متھالی راج کا ریکارڈ توڑا، خواتین کرکٹ کی ٹاپ اسکورر بن گئیں

اسمرتی مندانا نے خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے متھالی راج کو پیچھے چھوڑ ا۔مندانا نے ایشیا کپ کے میچ میں 113 رنز پر پہنچ کر چھکا لگاتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کیا۔ وہ 124 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں۔ خواتین کرکٹ میں ان کے رنز 10,880 ہو گئے ہیں جبکہ متھالی راج کے 10,868 رنز ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی