جنتر منتر احتجاج، 57 میٹرو اسٹیشن سمیت دہلی میں 24 گھنٹے موبائل انٹرنیٹ بند

جنتر منتر احتجاج، 57 میٹرو اسٹیشن سمیت دہلی میں 24 گھنٹے موبائل انٹرنیٹ بند

دہلی پولس نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج سے قبل جن پتھ اور کرتویہ پتھ کے سنگم کے چار کلومیٹر دائرے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات 24 گھنٹے کے لیے معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ پابندی جمعہ رات 10 بجے سے ہفتہ رات 10 بجے تک نافذ رہے گی۔ اس کے علاوہ دہلی میٹرو نے 57 میٹرو اسٹیشنوں کو آج رات 9 بجے سے اگلے اعلان تک بند کر دیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی