سی جے پی کے بانی ابھیجیت دیپکے اور دیگر رہنماؤں سوربھ داس، آشوتوش رانکا کو دہلی میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی نے اس کے بعد اعلان کیا ہے کہ قیادت کی گرفتاری کے باوجود نوجوانوں کا احتجاج جاری رہے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران مرکزی دہلی کے جنتر منتر اور اس کے قریبی علاقوں سے بڑی تعداد میں مظاہرین کو بسوں میں بٹھا کر ہٹایا جا رہا ہے۔