’احتجاج کے لیے دہلی جانے والوں کو روکا جائے‘، وزارت داخلہ کا حکم

’احتجاج کے لیے دہلی جانے والوں کو روکا جائے‘، وزارت داخلہ کا حکم

وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے لیے دہلی کی طرف کوچ کرنے والے لوگوں کو روکنے کے لیے فوری حفاظتی اقدامات کریں۔ اس کے علاوہ ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام انٹیلی جنس ایجنسیوں، سرحدی ٹرانزٹ حکام اور دہلی پولیس کو مسلسل معلومات کا تبادلہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے