ایلون مسک نے ایکس پر اپنی تازہ پوسٹ میں مکیش امبانی سے متعلق میڈیا رپورٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں۔ ان رپورٹس میں مبینہ طور پر کہا گیا ہے کہ ریلائنس سے منسلک ایک فرم نے سوشل میڈیا پر بی جے پی کی انتخابی مہموں کو فروغ دیا۔ مسک کے دوسرے اسکرین شاٹ میں ریلائنس سے منسلک ایک کمپنی کے، بی جے پی کو بڑے سیاسی عطیات دینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔