ایلون مسک نے امبانی کا دفاع کرنے والوں کو ’امبانی کی انٹرنیٹ حامی فوج‘ بتایا

ایلون مسک نے امبانی کا دفاع کرنے والوں کو ’امبانی کی انٹرنیٹ حامی فوج‘ بتایا

اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے اسٹارلنک کی بھارت میں آمد کے معاملے پر مکیش امبانی کو پھر نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مسک نے موجودہ مارکیٹ کا دفاع کرنے والوں کو ’’امبانی کی انٹرنیٹ حامی فوج‘‘ قرار دیتے ہوئے ان کے دلائل کو مضحکہ خیز منافقت کہا۔مسک کا کہنا ہے کہ اسٹارلنک سے مقابلہ بڑھنے پر صارفین کو زیادہ انتخاب ملے گا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے