لکھنؤ میں کیفے مالک کی بالکونی سے گر کر موت، گرل فرینڈ پر سنگین الزامات

لکھنؤ میں کیفے مالک کی بالکونی سے گر کر موت، گرل فرینڈ پر سنگین الزامات

اتر پردیش کے لکھنؤ میں 28 سالہ کیفے مالک شیوا شرما کی بالکونی سے گرنے کے بعد موت ہوگئی۔ ان کی والدہ رنجنا شرما نے سوشل میڈیا انفلوئنسر گرل فرینڈ شردھا دوبے پر بلیک میلنگ، دھمکیاں دینے اور جسمانی تشدد کے الزامات لگائے ہیں۔ پولس نے معاملے میں قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ شکایت کے مطابق شردھا مبینہ طور پر شیوا کی قابل اعتراض ویڈیوز عام کرنے کی دھمکی دیتی تھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی