ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کا حملہ، 12 ہلاک اور 309 زخمی، سعودی میں پروازیں معطل

ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کا حملہ، 12 ہلاک اور 309 زخمی، سعودی میں پروازیں معطل

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہفتے کو حوثی باغیوں کے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 309 زخمی ہوگئے۔ سعودی حکام کے مطابق ہلاک شدگان میں سعودی شہریوں کے علاوہ بنگلہ دیش، امریکہ، اردن، فلسطین، شام، سوڈان اور مصر کے شہری بھی شامل ہیں۔ حوثیوں نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ حملے کے بعد ہوائی اڈے کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے