امیر ممالک کے غریب ترین 10 فیصد افراد، بھارت کے امیر 10 فیصد سے زیادہ خوشحال

امیر ممالک کے غریب ترین 10 فیصد افراد، بھارت کے امیر 10 فیصد سے زیادہ خوشحال

ورلڈ بینک کے 2026 کے غربت و عدم مساوات پلیٹ فارم کے مطابق بعض امیر ممالک کے غریب ترین 10 فیصد افراد کی یومیہ آمدنی یا کھپت کی سطح بھی بھارت کے امیر ترین 10 فیصد افراد سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں امیر ترین 10 فیصد کیلئے یہ حد تقریباً 10 ڈالر روزانہ ہے جبکہ امریکہ میں یہ 173 ڈالر، کناڈا اور آسٹریلیا میں 129 ڈالر اور جرمنی میں 128 ڈالر ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی