جنتر منتر پر احتجاج بحال کرنے کی تیاری، راہل گاندھی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات

جنتر منتر پر احتجاج بحال کرنے کی تیاری، راہل گاندھی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے انڈیا اتحاد کے رہنماؤں، سماجی کارکنوں اور نوجوان نمائندوں کے ساتھ چائے پر ملاقات کی۔ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر خلاف احتجاج جاری رکھنے اور تحریک کو وسیع کرنے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں جنتر منتر پر احتجاج بحال کرنے کی تجویز اہم رہی۔ یوگیندر یادو نے اس ملاقات کو جمہوریت کے تحفظ کی تحریک کیلئے اہم موڑ قرار دیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے