نیوی افسر سوربھ راجپوت کے قتل کا معاملہ: مسکان اور ساحل کو سزائے موت

نیوی افسر سوربھ راجپوت کے قتل کا معاملہ: مسکان اور ساحل کو سزائے موت

اتر پردیش کے میرٹھ میں مرچنٹ نیوی افسر سوربھ راجپوت کے قتل کے معاملے میں مقامی عدالت نے ان کی بیوی مسکان رستوگی اور اس کے عاشق ساحل شکلا کو سزائے موت سنائی ہے۔ دونوں کو دو ہفتے قبل قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ استغاثہ کے مطابق 3 مارچ 2025 کو دونوں نے سوربھ کا قتل کیا اور لاش کے ٹکڑے کرکے نیلے پلاسٹک کے ڈرم میں سیمنٹ، ریت اور پانی بھر کر چھپا دیے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی