مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی حرکت، دو بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی حرکت، دو بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت

سعودی عرب نے مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی حرکتوں کے الزام میں سزا یافتہ دو بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق نذیرالاسلام عبدالبصیر اور سیتی اختر کو 14 اکتوبر کو مکہ ریجن میں پھانسی دی گئی۔ وزارت کے مطابق دونوں کو گرفتار کرنے کے بعد تحقیقات کی گئیں اور عدالت نے قصوروار قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی۔ حکام نے ان کے حرکتوں کی نوعیت ظاہر نہیں کیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے