دہلی ہائی کورٹ نے سی جے پی کے احتجاج پر روک لگانے سے انکار کیا

دہلی ہائی کورٹ نے سی جے پی کے احتجاج پر روک لگانے سے انکار کیا

دہلی ہائی کورٹ نے کاکروچ جنتا پارٹی کو 16 اکتوبر کو کناٹ پلیس کے سینٹرل پارک میں احتجاج کرنے سے روکنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے دہلی پولس کی یقین دہانی ریکارڈ پر لی کہ وہ قانون کے مطابق بھیڑ کو کنٹرول کرنے کیلئے ضروری اقدامات کرے گی۔ دوسری جانب نئی دہلی میونسپل کونسل نے انتظامی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے 16 اور 17 اکتوبر کو سینٹرل پارک عوام کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی