کناٹ پلیس احتجاج میں صرف 11 افراد کو اجازت دینے کی دہلی پولس کی پیشکش

کناٹ پلیس احتجاج میں صرف 11 افراد کو اجازت دینے کی دہلی پولس کی پیشکش

دہلی پولس نے کاکروچ جنتا پارٹی کے 16 اکتوبر کے احتجاج کے پیش نظر صرف 11 افراد کے گروپ کو سینٹرل پارک میں قومی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ گانے کی سہولت دینے کی پیشکش کی ہے۔ پولس نے عوام سے احتجاج میں شامل نہ ہونے کی اپیل کی ہے۔ پولس کے مطابق کناٹ پلیس اور آس پاس کے علاقوں میں دفعہ 163 نافذ ہے۔ اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی