سی جے پی رہنماؤں آشوتوش رانکا اور سورَو داس کی عدالتی حراست میں دو دن کی توسیع

سی جے پی رہنماؤں آشوتوش رانکا اور سورَو داس کی عدالتی حراست میں دو دن کی توسیع

کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے رہنماؤں سورَو داس اور آشوتوش رانکا کو پیر کے روز مزید دو دن کیلئے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔ دونوں کو مندر مارگ پولس اسٹیشن میں تعینات نئے اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔پارٹی نے الزام لگایا کہ ضمانت کی کارروائی میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ دونوں رہنماؤں کو بدھ کے روز دوبارہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے